تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء افتخار چوہدری کی ہری پورکے وفد سے پاک سیکریٹیریٹ میں ملاقات

مولا نا فضل الرحمن کے بیان سے کانگریسی ملاؤں کی بو آ رہی ہے۔ایسے وقت میں کشمیر کمیٹی کے سربراہ کے بیانات نے ایک نیا پنڈورہ باکس کھول دیا ہے حکومت کے حریفوں میں وطن دشمنوں کی اکثریت ہے۔قوم پاک مزید پڑھیں