سویڈن میں سفیر پاکستان طارق ضمیرواپس وطن کے لئے روانہ 

سٹاک ہوم (عارف کسانہ ؍نمائدہ خصوصی) سویڈن اور فن لینڈ میں پاکستان کے سفیر جناب طارق ضمیر ماہ رواں کے آخر میں سویڈن میں اپنا دور سفارت مکمل ہونے کے بعد پاکستان کے لئے روانہ ہوجائیں گے۔ وہ تین سال مزید پڑھیں