“سشانت سنگھ نے خود کشی نہیں کی بلکہ اسے قتل کیا گیا ہے ” آنجہانی اداکار کے چچا کا بڑا الزام

اتوار کو مبینہ طور پر خود کشی کرنے والے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے چچا کا کہنا ہے کہ ان کے بھتیجے نے خود کشی نہیں کی ، اس کے پیچھے قتل کی سازش ہوسکتی ہے اس لیے تحقیقات کی مزید پڑھیں