آپ آج تک اپنی پوری زندگی سنی پلاسٹ غلط طریقے سے لگاتے آئے ہیں، پہلی مرتبہ درست طریقہ جانئے

جسم پر کوئی معمولی کٹ لگ جائے تو خون کو روکنے اور انفیکشن سے بچنے کیلئے اس پر پلاسٹر، جیسا کہ سنی پلاسٹ وغیرہ، لگائی جاتی ہے، لیکن عموماً دیکھا گیا ہے کہ یہ پٹی اپنی جگہ پر ٹکتی نہیں۔ مزید پڑھیں