ناروے۔ اوسلو کی معروف شخصیت حاجی احمد اعوان کی رہائش گاہ میں روحانی محفل کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر) اوسلو کی معروف سماجی شخصیت حاجی احمد اعوان نے اپنے گھر پر ایک خوبصورت روحانی محفل کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں اہل علاقہ اور انکے دوست احباب نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن مزید پڑھیں