سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دیدی

 سعودی عرب نے پاکستان سے عمرہ زائرین کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی ، اس بائیومیٹرک تصدیق کی فیس بھی وصول کی جائے گی جس کی رقم کا تعین کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا ہے۔ روزنامہ نوائے وقت مزید پڑھیں