آیا صوفیہ کو مسجد بنانے پر مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا ردعمل بھی آگیا

ترک حکومت کی جانب سے آیہ صوفیہ کو مسجد بنانے پر مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا ردعمل بھی آگیاہے۔  انہوں نے کہا ترکی کے اس فیصلے سے انہیں تکلیف پہنچی ہے۔ برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق سینٹ پیٹرز مزید پڑھیں