کورونا اور لاک ڈاﺅن کی وجہ سے عوام کی معاشی حالات ابتر لیکن اس دفعہ قربانی کیلئے جانور زیادہ خریدے گئے یا کم ؟ خبرآگئی

قربانی کے جانوروں کی خریداری گزشتہ سال کے مقابلہ میں 40 فیصد کم رہی. اس کی وجہ مہنگائی، قوت خرید میں کمی،بے روزگاری اور کرونا وائرس ہے۔ 20لاکھ گائیں، 31لاکھ40ہزاربکرے،8لاکھ بھیڑیں،60 ہزار اونٹ قربان ہوئے، کھالوں کی قیمتیں 50 فیصدکم مزید پڑھیں