’قطر ہم نے بنایا تھا، ہم اسے واپس لے کر رہیں گے‘ سعودی عرب سے کس نے یہ اعلان کردیا؟ پوری عرب دنیا میں کھلبلی مچ گئی

سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک قطر کا بائیکاٹ تو پہلے ہی کرچکے تھے لیکن سعودی عرب میں مقیم کچھ ناراض قطری رہنماﺅں نے ایسا خطرناک اعلان کر دیا ہے کہ خطے میں نئے تنازعے کا خطرہ پیدا ہو مزید پڑھیں