کل پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ،اس موقع پر پیپلز پارٹی تحریک انصاف کا ساتھ دے گی یا مسلم لیگ ن کا ؟آصف زرداری نے سیاسی بساط پر ایسی چال چل دی کہ سب کو حیران کردیا

پاکستانپیپلز پارٹی نے پنجاب کی سیاست میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے ،پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کل پنجاب میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب مزید پڑھیں