قومی ایئر لائن کی ابوظہبی سے رحیم یار خان جانے والی پرواز کو لاہور اتار لیا گیا،انتظامیہ کو مسافروں کو بس کے ذریعے بھجوانے کی کوشش،مسافروں نے انکار کردیا

ابوظہبی سے رحیم یار خان جانے والے قومی ایئر لائن کی پرواز کو لاہور اتار لیا گیا،پی آئی اے انتظامیہ کی مسافروں کو بسوں کے ذریعے رحیم یار خان بھجوانے کی کوشش،مسافروں نے جہاز سے باہر نکلنے سے انکار کردیا،تفصیلات مزید پڑھیں