اوسلو الڈوراڈو ٹیکسٹ بک سینٹر میں انٹر کلچرل وومن گروپ کا سیمینار برائے بچوں کے تحفظ

ہفتہ کی دو پہر کو اوسلو کے مرکز میں الڈو راڈو آڈیٹوریم میں ضرورت مند بچوں کے تحفظ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔سیمینار میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور اپنی آراء اورمشورے دیے۔ مزید پڑھیں