پاکستان کا دفاع مزید مضبوط ، پاک بحریہ کا کروز میزائل ’حربہ ‘کا کامیاب تجربہ

اک بحریہ کے میزائل کرافٹ پی این یس ہمت نے کروز میزائل ”حربہ“ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہناہے کہ میزائل کرافٹ پی این یس ہمت نے کروز میزائل ”حربہ“ فائر کیا جس مزید پڑھیں