ناروے۔پی او سی کارڈ کے آن لائن اجرا پر پاک ناروے فورم کا ایم این اے چوہدری جعفر اقبال سے اظہار تشکر

اوسلو(عقیل قادر) پاک ناروے فورم ناروے میں پاکستانیوں کی ایک انتہائی فعال، متحرک اور نمائندہ تنظیم ہے اور وہ پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے ہر سطح پر کوشاں رہتی ہے اور حقیقی معنوں میں وہ پاکستان اور بیرون مزید پڑھیں