جنوبی افریقہ میڈیکل ایسوسی ایشن کی سربراہ ڈاکٹر اینجیلک کوئیٹزی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں اور وہ ہسپتال میں داخل ہوئے بغیر صحت یاب ہو رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
OMI CORONA VIRUS
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں