ناول نگار عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد قسط نمبر 53 ۔ ” آپ بہت روتی ہیں ماما- ہر وقت روتی ہی رہتی ہیں-” وہ خفا تها- ” مجهے لگتا ہے آپ دنیا کے سارے لوگوں سے زیادہ روتی ہونگی-” ” مزید پڑھیں


تحریر عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد قسط نمبر 52 ۔ بڑے عرصے سے لائبریری کی صفائی نہیں ہوئی تهی- وہ کتنے ہفتوں سے سوچ رہی تهی کہ کسی دن کروا لے- بالآخر آج ہمت کر ہی لی- بلقیس کو تو مزید پڑھیں

تحریر عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد اب ناول تيزی سے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے ۔ اسی ہفتے ميں آپ اس کی آخری اقساط پڑھ سکيں گے۔ ان شاء اللہ قسط نمبر 50 ۔” میں نے دو سال وہ مزید پڑھیں

ناول نگار عمیر احمد انتخاب راحیلہ ساجد قسط نمبر 48 ۔ ہمایوں کا گهر….. محمل کا گهر….. ہمایوں اور محمل کا گهر- وہ ویسا ہی تها جیسا وہ چهوڑ کر گئی تهی- خوب صورتی سے آراستہ، کونا کونا چمکتا ہوا، مزید پڑھیں

۔قسط نمبر 47 ۔ اس نے دهڑکتے دل سے ہڑهنا شروع کیا- ” بس تم مجهے یاد رکهو، میں تمہیں یاد رکهونگا، اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری مت کرنا-” آنسو اس کے رخساروں سے پهسل کر گردن مزید پڑھیں

تحریر عمیر احمدانتخاب انتخاب راحیلہ ساجد اس گول میز کے گرد وہ دونوں اپنی نشستوں پہ بور سی بیٹهی تهيں – باقی کرسیوں پہ آنٹی ٹائپ چند خواتین جلوہ افروز تهیں- محمل بار بار کلائی پہ بندهی گهڑی کو دیکهتی- مزید پڑھیں
مری حرارت مرا خدا ہے جو میرے دل میں اتر رہا ہے کیا کہنے شعاع نور اس نظم کا ہر…