یورپ میں نارویجن طلباء سب سے ذیادکام کرتے ہیں

روزنامہ Khrono کے سروے کے مطابق براعظم یورپ میں نارویجن طلباء اوسطاً سب سے ذیادہ کام کرتے ہیں۔یہ طلباء سویڈن ڈنمارک اور فن لینڈ کے طلباء سئے بھی ذیادہ کا م کرتے ہیں نارویجن طلباء پڑھائی کے ساتھ ساتھ ملازمت مزید پڑھیں