پچھلے سال ا ٹھارہ ہزار کے لگ بھگ لوگوں کو نارویجن شہریت کے کاغذات جاری کیے گئے

نارویجن محکمہء امیگریشن نے اپنے ہوم پیج پر پچھلے سال مختلف ممالک کے افراد کی فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست میں یہ دکھایا گیا ہے کہ یہاں کس کس ملک کے کتنے افراد کو مستقل رہائشی ویزے جاری کیے گئے مزید پڑھیں