اگر امریکہ نے دھمکی آمیز لہجہ برقرار رکھا تو ۔۔۔شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکی صدر جوبائیڈن کو بڑی دھمکی دے دی

شمالی کوریاکےحکمران کم جونگ اْن نےامریکی صدر جوبائیڈن کو خبردار کیاہےکہ اُن کا ملک نہ صرف مزید جنگی ہتھیار بنائے گا بلکہ میزائل تجربات بھی جاری رکھے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ مزید پڑھیں