نوکیا کے 3310 کا ایک اور نیا ماڈل آگیا، اس میں ایک فیچر ایسا ڈال دیا گیا کہ آپ کا دل کرے گا ابھی اسے خرید لیں

نوکیا 3310کبھی مقبول ترین موبائل فونز میں شمار ہوتا تھا، اس کی پیداوار جب 2005ءمیں بند کی گئی تب تک وہ 12کروڑ 60لاکھ کی تعداد میں فروخت ہو چکا تھا۔ رواں سال کمپنی نے اس کا نیا ورژن متعارف کروایا مزید پڑھیں