ناروے میں منی لانڈرنگ اور دیگر جرائم کے خاتمے کیلیے کیش ختم کرنے کا منصوبہ

نارویجن بینک کے مطابق کیش میں ادائیگی کرنا ملکی ترقی کے لیے نامناسب ہے۔اس وقت ناروے میں مجموعی طور پر پچاس کھرب کی رقم گردش میں ہے ۔جس میں سے صرف چالیس فیصد حصہ ناروے کا بڑا بینک کھپا سکتا مزید پڑھیں