جاپان میں ننجا طرز کی ایک انوکھی واردات ، چورمحض تین منٹ میں ہی کیا کچھ لے اڑے؟یقین کرنا مشکل

جاپان کے ایک ننجا میوزیم میں ننجا طرز کی ایک انوکھی واردات رونما ہو گئی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق چوری کی یہ واردات وسطی جاپان کے ایگاریوننجا میوزیم میں ہوئی۔ یہ میویزم ننجا کے معروف گروہ ایگا کی تاریخ کے مزید پڑھیں