سعودی ایئر لائن نے مسافروں کو خوشخبری سنادی، نئی سہولت متعارف

سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے اپنی پروازوں سے سفر کرنے والوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرائی ہے، اس کی بدولت مسافروں کی سفری کارروائی تیزی سے نمٹائی جائے گی اور انتظار کے لمحے بہت محدود ہوجائیں گے۔ اے آر مزید پڑھیں