ایک شخص نے محکمہء روزگار کی کھڑکیاں توڑ دیں

ایک چالیس سالہ شخص نے جمعرات کے روز استوانگر میں محکمہء روزگار کے دفتر پر حملہ کر دیا۔حملہ کرنے والے شخص نے دفتر کی چونتیس کھڑکیاں توڑ دیں۔ جبکہ پانچ منٹ میں چار کھڑکیاں توڑیں۔پولیس نے پڑوسیوں کے فون پر مزید پڑھیں