”مودی سب سے بڑا شیطان ہے “ بھارت میں ’دسہرہ ‘کے موقع پر راون کے بجائے مودی کے پتلے کو آگ لگا دی گئی

بھارت کی ریاست پنجاب کے عوام نے مذہبی تہوار ’دسہرہ‘ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے پتلے جلادیے۔بھارتی پنجاب میں کسانوں نے اتوار کے روز روایتی تہوار ’دسہرہ‘ منایا، اس دن ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد ‘راون’ مزید پڑھیں