ایرانی جماعتوں کی سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کی سخت مذمت

ایرانی نظام کی مخالف جماعتوں پر مشتمل “ڈیموکریٹک کونسل” نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر ایرانی ساختہ میزائل داغے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔ یہ موقف کونسل کی جانب سے جاری ایک بیان میں سامنے آیا ہے مزید پڑھیں