نواز شریف کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، دوران سماعت احتساب عدالت کو بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم کے بچے مریم نواز، حسین اور حسن بیرون ملک ہیں اور عدالت میں آج مزید پڑھیں