کورونا وائرس کی وجہ سے جوڑے نے ہنگامی طور پر فیصلہ کر کے 2 گھنٹے میں شادی کرلی

 لندن میں تین بار کورونا وائرس کی وجہ سے شادی ملتوی کرانے والاجوڑے کی بالآخر چوتھی کوشش آخری لمحوں میں کامیاب ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق 29سالہ جیمی اور 31سالہ کلوئی کولنز نامی اس دولہا دلہن نے پہلے مزید پڑھیں