سویڈن میں سفارت خانہ کی آم کھانے کے لیے دعوتِ عام

سٹاک ہوم(عارف کسانہ؍نمائندہ خصوصی) سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ نے مورخہ 28 جولائی بروزجمعہ 11 بجے سے3 بجے تک سٹاک ہوم شہر کے وسط میں سرگل سکوائر میں آم کھانے کے لیے دعوتِ عام دی ہے ۔سفارت خانہ پاکستان نے مزید پڑھیں