LGنے نیا موبائل فون متعارف کروادیا، دیکھتے ہی دیکھتے سکرین بڑی ہوجائے، ایسا حیران کن فیچر جو پہلے کسی فون میں نہ تھا

سام سنگ اور دیگر چند کمپنیوں کی طرف سے فولڈ ایبل سمارٹ فونز متعارف کروائے جا چکے ہیں تاہم اب ایل جی نے پہلی بار ’رول ایبل‘ سمارٹ فون متعارف کروا دیا ہے جس کی سکرین دائیں طرف سے دیکھتے مزید پڑھیں