آخری واردات

شازیہ عندلیب چور کو پکڑنا اور جرم اگلوانا تو گویا گوری چٹی دھان سی اماں جان کے بائیں ہاتھ کا کھیل تھا۔ کرائم سائیکالوجی پڑہنے والے بھی ان کی اس مہارت کے آگے پانی بھرتے تھے۔پولیس میں سپریڈنٹ ماموں بھی مزید پڑھیں