کوہ سلیمان پر 7 کلومیٹر طویل باغات میں آتشزدگی، چلغوزے کے درختوں کو کیسے بچایا گیا؟

 خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے پر واقع باغات میں لگی آگ پر 17 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کے مطابق کوہ سلیمان پر سات کلومیٹر طویل باغات کے مزید پڑھیں