پہلی بار ایک خواجہ سرا کو پولیس میں بھرتی کرلیا گیا

خواجہ سراؤں کے مسائل حل کرنے کیلئے پنجاب پولیس نے بڑا قدم اٹھالیا، پہلی بار پولیس میں ایک خواجہ سرا کو بھرتی کرلیا گیا۔ خواجہ سرا ریم شریف کو راولپنڈی پولیس میں بھرتی کیا گیا ہے، انہیں  راولپنڈی میں ویمن مزید پڑھیں