عمران خان کی شادی علم نہیں،یورپ میں کنوارے وزیراعظم کو وہ پروٹوکول نہیں ملتا ،جو شادی شدہ کو دیا جاتا ہے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان میرے دوست ہیں،ان پرفخرہے،مجھے نہیں پتہ کہ چیئرمین تحریک انصاف نے شادی کی ہے یانہیں،اگرعمران خان نے شادی کی ہے تواچھا کام کیا ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں