بیروزگاری الاؤنس وصول کرنے والوں کے لیے فلاحی تنظیموں میں ملازمتیں

روزگار اور کام کیوزیرانیکن ہاؤگگلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیروزگاری الاؤنس وصول کرنے والے افراد اب فلاحی تنظیموں میں ملازمتیں کر سکیں گے۔آجکل ایسے افراد صرف پرائیویٹ یا سرکاری اداروں میں ملازمتیں کرتے ہیں۔وزیر برائے روزگار نے مزید پڑھیں

محکمہء روزگار میں تین ہزار افراد کو دھمکیوں اور تشددکاسامنا

پچھلے سال دو ہزار چارسو چوالیس محکمہء روزگار کے ملازمین کو دھمکیوں اور تشدد کا سامنا کرنا پڑا تھا۔جبکہ اس سال دو سو تینتیس مزید کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ چینل پی فور کے مطابق ان واقعات میں ملازمین کو مزید پڑھیں