آئی سی سی نے آخر کار پاکستان کیلئے وہ پیغام جاری کر دیا جسے سننے کیلئے پاکستانیوں کے کان ترس گئے تھے ، کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر آ گئی

آئی سی سی کے سیکیورٹی کنسلٹنٹ بریگیڈیئر رچرڈ ڈینس نے کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری کے فائنل کا کراچی میں کامیاب انعقاد خوش آئند ہے جس سے ثابت ہوگیاکہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس مزید پڑھیں