انڈونیشیا کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان

پاکستانی قیادت اور سفارتخانہ کی کوششوں سے انڈونیشیا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان انڈونیشیا کے معاون وزیر برائے سیاسی، قانونی سیکیورٹی امور جنرل (ر) ویرانتو نے میڈیا نمائندوں کے مزید پڑھیں