’میں ریٹائرمنٹ کا سوچ رہا تھا لیکن عمران خان نے مجھے ایسی بات کہہ دی کہ میں فوری رک گیا اور اس کے بعد ہم دونوں نے مل کر۔۔۔‘ بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے ایسی بات بتادی کہ آپ بھی داد دیں گے

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنیل گواسکر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے انتہائی قریبی دوستوں میں شامل ہیں تاہم وہ ذاتی مصروفیات کے باعث تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہوسکے۔ سنیل گواسکر نے ایک کالم لکھ کر عمران مزید پڑھیں