روٹھی بیوی منانے میں ناکامی پر 25سالہ شوہر نے خود کشی کر لی

نواں کوٹ کے علاقے میں 25سالہ شخص نے بیوی کی ناراضگی سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلا کیمیکل پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کرکے ورثاء کو اطلاع کر دی ۔ بتایا مزید پڑھیں