ناروے میں آنے والے مہاجرین کی اکثریت انسانی اسمگلروں کے ذریعے یہاں پہنچی ایک انکشاف۔۔۔

یوروپول کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ناروے کی جانب ہجرت کرنے والے شامی مہاجرین ناروے میں د اخل ہونے کے لیے غیر قانونی ذرائع استعمال کرتے ہیں ۔لیکن نارویجن پولیس اسے کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ناروے کی مزید پڑھیں