نئی تاریخ رقم، ہیلی کاپٹر کی مریخ کی سرزمین پر پرواز

ناسا کے منی ایچر روبوٹ ہیلی کاپٹر نے مریخ کی سرزمین پر پرواز کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اس چھوٹے سائز کے روبوٹ ہیلی کاپٹر کا نام ’انجینیوٹی‘ (Ingenuity)ہے، جو زمین سے بھیجا گیا پہلا مزید پڑھیں