داعش سے وابستہ ٹوئٹر اکاﺅنٹس دراصل کس ملک کی حکومت کی جانب سے چلائے جارہے ہیں؟ ہیکرز نے سراغ لگالیا، ایسے ملک کا نام سامنے آگیا کہ کوئی تصور بھی نہ کرسکتا تھا

    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں جاری دہشتگردی کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور ان کے اتحادیوں کا ہاتھ ہونے کے دعوے بے شمار دفعہ سامنے آئے ہیں لیکن ہمیشہ انہیں پراپیگنڈا قرار دے کر رد کیا جاتا رہا مزید پڑھیں