’’امیر المومنین!جلدی نہ کیجیے،اگر میں نے ایک گناہ کیا ہے تو آپؓ نے تین گناہ کیے ہیں کیونکہ ۔۔۔‘‘ ایک ایسا واقعہ جس نے اسلامی ریاست میں حکمران اور شہری کے حقوق کا تعین کردیاتھا

حضرت عمرؓ کے ایک واقعہ سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اسلامی ریاست کے امیر کی حدود مداخلت کیا ہیں اور شہری کو اس مداخلت سے کتنا تحفظ حاصل ہے۔ ایک مرتبہ آپؓ نے ایک شخص کی آواز سنی مزید پڑھیں