لیجنڈ فٹبالر میرا ڈونا کی موت، میت کے ساتھ سیلفی لینے والے کو نوکری سے نکال دیا گیا

ارجنٹائن کے آنجہانی فٹ بالر ڈیاگو میراڈوناکی میت کے ساتھ آخری رسومات ادا کرنے والی سروسز کے ایک ملازم نے ایسے انداز میں تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی کہ اسے نہ صرف نوکری سے نکال دیا مزید پڑھیں