یہ میرا دوسرا جنم ہے، پہلے جنم میں مَیں۔۔۔‘ ذہین ترین روسی بچے نے اپنی پچھلی زندگی کے بارے میں اتنی تفصیل بیان کردی کہ دنیا بھر کے سائنسدانوں کے ہوش اُڑادئیے

سائنسدان مریخ پر زندگی کی تلاش میں لگے ہوئے ہیں لیکن اب تک انہیں کوئی کامیابی نہیں ملی، تاہم اب ایک روسی لڑکے نے ایسا دعویٰ کر دیا ہے کہ سن کر سائنسدان بھی ششدر رہ گئے۔ دی مرر کی مزید پڑھیں