ونلڈ ٹرمپ بزدل انسان ہیں،امریکی صدر کی ہمارے فوجیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کی جرات نہیں: سرکاری اخبار

شمالی کوریا کے سرکاری اخبارنے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بزدل انسان ہیں ،وہ ہمارے فوجیوں کی آنکھوں میں آنکھیں نہیں ڈال سکتے ۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری اخبارکااداریہ کا کہناتھا کہ ٹرمپ نے کم جونگ مزید پڑھیں