کورونا سے مزید 135ہلاکتیں،تصدیق شدہ کیسز کی تعداد76 ہزار 757 ہوگئی

 پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 135 اموات ہوگئیں جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 754 پر پہنچ گئی ہے۔ ملک میں وبا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 76 ہزار 757 ہوگئی۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں