محکمہ کسٹم نے63ہزار موبائل فونزسے بھرا ہوا کنٹینر قبضے میں لے کر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

کسٹم حکام نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں موبائل فونز کی سب سے بڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ،ماڈل کسٹم کلکٹریٹ پرووینٹو ASO نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ٹریڈنگ کمپنی کے 3کنٹینرز کی تلاشی لی جبکہ ایک مزید پڑھیں