” ہم کوئی بھکاری نہیں” ڈکیتوں کو اپنی طرف آتا دیکھ کر شہری کی طرف سے زمین پر پھینکا موبائل ایک ڈاکو نے اٹھا کر واپس کردیا

اورنگی ٹاؤن میں لوٹنے آئے ڈکیتوں کے خوف سے شہری نے اپنا موبائل فون زمین پر پھینک دیا جسے ڈاکوؤں نے اٹھا کر اسے واپس کردیا، اور کہا کہ ’کریمینل ہیں بھکاری نہیں‘ اور پھر موقع  سے فرار ہوگئے۔ ایکسپریس مزید پڑھیں