برطانیہ سے پاکستان آنے والے لوگوں کو مفت کورونا ٹیسٹ کی بھاری فیس ادائیگی کا سامنا

پاکستان سفر کے لیے کورونا ٹیسٹ نیشنل ہیلتھ سروس فری کرتا ہے لیکن لاعلمی کی وجہ سے لوگ 140 پاونڈ سے زیادہ ادا کرتے ہیں۔ پاکستانی ایمبیسی لاعلم ‘ عوام بے یارومددگار، سید زلفی بخاری سے مدد کی اپیل ۔ مزید پڑھیں